موسم کا حال

سندھ میں مون سون کی صورتحال

عمر فاروق شریم

سندھ والو تیار ہو جاؤ!
countdown begins……..
مونسون آ رہا ہے اور شدید آ رہا ہے۔ سندھ میں مونسون کا اب پہلا متوقع ((BOB کے زیراثر)) طاقتور سسٹم VECNA اب 48 گھنٹے دور انشاء اللہ العزیز۔ راجستھان کے طرف سے آنے والا LP سسٹم ننگرپارکر، عمرکوٹ، مٹھی، سانگھڑ، شھدادپور، ٹنڈوآدم، میرپورخاص، حیدرآباد، بالخصوص جنوبی مشرقی سندھ بدین، ٹھٹہ اور کراچی تک VECNA خوب برسنے والا ہے۔ مونسون 2022 کی بلکل ٹھیک وقت پر سندھ میں انٹری ہوئی ہے اللہ سے دعا ہے کہ خیر و برکت، سلامتی اور رحمت کی بارشیں ہوں۔ نوٹ: مونسون onset سندھ میں 27 جون کو داخل ہو چکا مگر dry اب torential کا انتظار ہے tropical easterlies اور southwesterly ہوائیں سندھ میں موجود۔ شریم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button