مون سون کیا ہے؟
تحقيق و تحریر: عمر فاروق شریم
مونسون کیا ہے؟؟ کب، کہاں، کیوں اور کیسے بنتا ہے؟؟
زمین Earth شمالی قطب pole پر 23.5 ڈگری جھکی ہوئی inclined ہے اور زمین spherical بھی ہے زمین چپٹی flat نہیں ہے ساتھ ساتھ زمین اپنے محور axis پر گھوم بھی رہی ہے جس سے زمین پر coriolis force پیدا ہوتی ہے جس سے winds پیدا ہوتی ہیں۔ زمین کے spherical اور قطب پر جھکی ہونے کیوجہ سے زمین پر ہر جگہ ایک جیسا temperature نہیں ہوتا کیونکہ سورج زمین کے اوپر سے تین جگہوں locations سے گزرتا ہے۔ ایک جگہ زمین کا مرکز یعنی Equator زیرو ڈگری latitude دوسرا 23 ڈگری latitude شمال Tropic of cancer سے تیسرا equator سے 23 درجہ جنوب Tropic of capricorn سے۔ اس وجہ سے زمین پر 5 ٹیمریچر zones اور 7 پریشر zones بنتے ہیں۔ Equator کے 23 درجہ latitude شمال اور 23 درجہ جنوب کے درمیانی حصوں کو Tropics یا Torid زونز کہا جاتا ہے جہاں سارا سال زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت رہتا ہے۔ 23 سے 60 درجہ شمال اور جنوب کے درمیان temperate زونز اور 60 سے 90 ڈگری شمال اور جنوب پر frigid زونز ہیں یعنی polar زونز جو ہمیشہ frozen رہتے ہیں۔ پریشر زونز میں سے زیرو latitude کے 3 درجہ تک گرد Equatorial low پریشر زون ہوتا ہے شمال اور جنوب 30 ڈگری پر subtropical high پریشر subtropical high پریشر زونز کے شمال اور جنوب میں subpolar low پریشر زونز ہیں اور پھر 60-70 درجہ latitude سے شمال اور جنوب پھر polar high پریشر زونز ہیں۔ winds ہمیشہ high پریشر زونز سے low پریشر زونز کی طرف چلتی ہیں۔سورج کا equator سے شمال tropic of cancer اور جنوب tropic of capricorn کی طرف چلے جانے سے پریشر شونز اپنے latitudes بھی تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ subtropical high پریشر زونز سے جو winds ہوائیں equatorial low پریشر کی طرف مشرق شمال سے جنوب چلتی ہیں ان کو trade winds کہتے ہیں trade winds کو tropical easterlies بھی کہا جاتا ہے شمالی subtropical high پریشر زون اور جنوبی subtropical high پریشر زون سے بھی۔ subtropical high پریشر زونز سے جو winds شمالی اور جنوبی subpolar low پریشر زونز کی طرف چلتی ہیں ان کو westerlies کہتے ہیں۔جو 30-35 ڈگری latitudes شمال اور جنوب hemispheres میں مغرب سے مشرق طرف چلتی ہیں۔ polar high پریشر زونز پر مشرق سے مغرب طرف polar easterlies چلتی ہیں۔۔ easterlies اور weaterlies پلینیٹری پرائمری، permanent اور invariable wind ہوتی ہیں مگر مونسون سیکنڈری اور variable winds ہوتی ہیں۔ مونسون winds دنیا میں equator کے شمال جنوب tropics پر مختلف seasons میں چلتی ہیں۔مونسون winds خط استوا کے شمال جنوب میں 6000 کلوميٹرز اور مغرب مشرق 18000 کلوميٹرز میں موجود 25 ممالک کو متاثر کرتی ہیں۔ میں اب یہاں بالخصوص انڈیا+پاکستان یعنی subcontinent کے southwest مونسون کی بات کرتا ہوں جو ہر سال جون سے ستمبر تک برصخیر میں مونسون کی seasonal بارشیں برساتا ہے۔ برصغیر کے جنوب میں بحر ھند موجود ہے۔ موسم گرما summer میں جب سورج tropic of cancer پر چلتا ہے تو equator کا low پریشر زون tropic of cancer شمال طرف shift ہو جاتا ہے۔ اور intertrpical convergence zone یعنی ITCZ جس کو monsoon trouph بھی کتے ہیں وہ بھی equator کے (doldrums) سے migration کرکے tropic of cancer یعنی انڈیا اور پاکستان کی طرف آ جاتا ہے کیوںکہ اب low پریشر areas وہاں ہیں۔ پھر جنوبی trade winds خط استوا equator کراس کرکے سمندروں سے گزرتی شمال کی طرف آکر شمالی trade winds جس کو tropical easterlies بھی کہتے ہیں سے ٹکرا کر ITCZ بناتی ہیں۔ امونسون southwest کی دو شاخیں ہوتی ہیں۔ ایک Arabian sea مونسون دوسرا Bay of Bengal مونسون۔ سمندوں پر چلتی نم آلود southerly trade winds جن کو (مونسون) کہتے ہیں subcontinent میں بارشوں کا سبب بنتی ہیں۔ بحیرہ عرب مونسون یکم جون سے سب سے پہلے کیرالہ سے بارش شروع کرتی ہیں۔ پھر آگے آگے 15 جولائی تک سارا انڈیا cover کر لیتی ہیں۔ پاکستان میں 30 جون تک مونسون winds داخل ہو جاتی ہیں۔ خلیج بنگال کا مونسون زیادہ تر eastnorth انڈیا اور بنگلادیش پر شدید بارشیں برساتا ہے۔ Meghalaya میں اوسط 11850 mm برستا ہے۔ 1985 میں 26000 mm برسا تھا۔ 70فیصد مونسون جنوبی اور مشرقی انڈیا پر برستا ہے 30 فیصد مغربی انڈیا اور پاکستان میں برساتا ہے۔ پاکستان میں چترال اور GB کے سوا ہر جگہ مونسون اثر رکھتا ہے۔ مونسون اگر کسی WD سسٹم سے مل جائےتو تباھی مچا دیتا ہے۔ Southeast مونسون کےعلاوہ Northeast مونسون بھی بنتا ہے جو بلکل الٹ ہوتا ہے آکتوبر سے فروری تک مشرقی انڈیا بالخصوص تامل ناڈو سے برستا جنوب طرف جاتا ہے جب southwest مونسون retreat کرتا ہے ستمبر کے آخر میں۔ستمبر کے آخر میں جو اچانک BOB میں tropical سائکلون بنتے ہیں وہ Northeast مونسونک winds کیوجہ ہوتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان میں مونسون کے علاوہ winter میں westerlies (WD) کیوجہ بارشیں ہوتی ہیں جو ربیع کے فصلوں کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔ اس پر الگ سے تفصیل لکھونگا۔ شریم