موسم کا حال
مون سون 2022 کی بنگلادیش میں تباہکاریاں ۔
عمر فاروق شریم
مونسون 2022 کی تباہی۔
بنگلادیش کا شمالی ہمسایہ مشرقی شمالی eastnorth انڈیا کی پہاڑی ریاست "Meghalaya’ میں سالانہ مونسون کی بارش دنیا میں سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ دنیا کے کسی بھی علاقہ میں اتنی بارش نہیں ہوتی۔ Meghalaya کی معنی ہی "بادلوں کی جگہ” ہے۔ ہر سال اوسط 11877 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ رواں سیزن کا مونسون پچھلے سات دنوں میں Cherrapuji میگھالایا اور آس پاس میں اب تک 3000 mm برس چکا ہے۔ Friday کے دن 972 mm بارش ہوئی جس وجہ سے شدید flood بنا جس نے جنوب میں بنگلادیش کو ڈبو دیا۔ بنگلادیش میں بھی شدید مونسون کی بارشیں اور اوپر سے شدید سیلاب جاری ہے۔ دعا کریں اللہ تعالی ان کےلیے آسانی پیدا کرے۔ رحمت کی بارش برسائے۔ آمین۔ شریم