تفریحجنوبی ایشیا

حلال سیاحت

دنیا میں 300 بلین ڈالر کا بزنس جسمیں پاکستان کا حصہ ایک پیسہ بھی نہیں
اس وقت عالم اسلام کی آبادی ڈیڑھ بلین ہے جس کی سیاحتی ترجیحات کو پورا کرنے کےلیے "حلال ٹورزم "کے نام سے ٹورزم کے کاروبار کو اک نیا نام دیا گیا ہے
لحمدللہ انٹرنیشنل برانڈ نے پاکستان کو سیاحوں کے لیے ٹاپ ملک قرار دے دیا..
پاکستان کو مسلمانوں کیلئے "حلال ٹورزم” کا آغاز کرنا چاہیے۔ پاکستان میں تو یقیناً سب حلال ہے پر مغربی ممالک کے مسلمانوں کیلئے مشکل ہوتا ہے ایسا پیکج تلاش کرنا۔ پاکستان کو اس پوٹینشل کو استعمال کرنا چاہیے اور زیادہ مسلمانوں کو ترغیب ملے گی
حلال ٹورزم مارکیٹ کی سالانہ اوسط میں 4.8% فیصد جبکہ عالمی ٹورزم مارکیٹ میں 3.8% فیصداضافہ ہوا ہے
2023 تک امید کی جاسکتی ہے کہ اس کا حجم 300 بلین ڈالر اور 180 ملین سیاحوں تک پہنچ جائے گا۔اسلامی ممالک میں تیز رفتار ترقی پانے کی وجہ سے معاشی خوشحالی کا معیار اور قوت خرید کا پیمانہ بڑھ رہا ہے۔
حلال ٹورزم کے بنیادی مقاصد میں یہ بات شامل ہے کہ ہم حلال ٹورزم میں اس معیار تک پہنچیں جو ہماری ملکی ضرورت ہے، جو کہ مسلم دوستی اور تیز رفتار ترقی کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ایک یہ بھی مقصد ہے ان بڑھتی ہوئی فعالیات میں مناسب حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔
اگر آپ ٹورزم کا بزنس شروع کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو حلال ٹورزم اک بہترین آپشن ہے آپ کا پورا پاکستان کراچی سے خنجر اب تک مسلمانوں کی تاریخ اور مذہبی اور دینی نوادرات سے بھرا پڑا ہے
اس پر ریسرچ کریں اور
300 بلین ڈالر سالانہ کے ریوینیو میں سے اپنا حصہ وصول کریں
پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں پاکستان کے لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنے کے لیئے اپنی کوشش جاری رکھیں
پاکستان میں علماۓ کرام کے لیئے بھی یہ بہترین کاروبار ہو سکتا ہے

۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button