تھر پارکر سے کراچی تک پہلا مونسون spell کب ٹکرائے گا؟؟
عمر فاروق شریم
مونسون Southwest 2022 کا پہلا spell سندھ میں 21 جون سے 28 جون کے درمیان متوقع ہے۔
مونسون 2022 بحیرہ عرب میں مسلسل advance ہو رہا ہے۔
مشرقی جنوبی انڈین ریاستوں میں مسلسل بارش جاری۔ Northeast انڈین مونسون مسلسل شدت سے برس رہا ہے۔
MJO (Maiden Jullian Oscillation)) فیز 2 بھی بحیرہ عرب میں active ہو چکا ہے۔ 21 جون کو گجرات پر LPA اور گجرات کے قریب بحیرہ عرب میں UAC بنیں گے سسٹم کا رخ NWN ہوگا جو جنوبی سندھ سے ٹکرائے گا اور مونسون کی پہلی بارش برسائے گا۔
اس سسٹم کو #Vecna کا نام دیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ Vecna مونسون 2022 کا پہلا spell بالخصوص جنوبی سندھ میں اچھی بارش برسائے گا۔
پہلے spell کے بعد گجرات سے مزید LPAs بننتے رہیں گے کچھ BOB سے راجھستان کے راستے سندھ میں داخل ہونگے اور شدید بارشوں کا سبب بنیں گے ہم مونسون 2022 کی مسلسل study کر رہے ہیں جو بھی نئی development اور advancement ہوئے آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے۔ شریم