فردوس جمال
ادریسا گوئیے سینیگال کے ایک مسلمان کھلاڑی ہیں،یہ فرانس کی فٹبال ٹیم کا حصہ ہیں،حال ہی میں انہیں یورپ اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یہاں تک کی فرانسیسی صدر بھی ان کے خلاف میدان میں اترے ہیں،کوئی انہیں مسلم شدت پسند لکھ رہا ہے تو کوئی انہیں بن لادن کے ساتھ ملا رہا ہے. وجہ یہ ہے کہ ادریسا گوئیے نے ہم جنس پرستوں کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے.
یہ ہے مغرب کی ڈھکوسلی آزادی کا تصور، آپ ان کی خواہش کے مطابق بولیں گے تو یہ آزادی ہے آپ انکی فرمائش کے خلاف بولیں گے تو آپ شدت پسند ہیں.
چار حرف کن جرو تمہاری منافقت اور ڈبل اسٹینڈرڈ پر.۔