بین الاقوامیبین الاقوامی خبریںبین الاقوامی کالمزدینیات

فردوس جمال

جنازہ پڑھانے والے یہ شخص عرب دنیا کے نامور عالم دین شیخ محمد صالح منجد ہیں.

ان کے جواں سال بیٹے انس کو ایک شخص نے چھری کے وار کرکے قتل کر دیا تھا.

انس اپنے والد کے بہت چہیتے تھے لوگوں کا خیال تھا شیخ جواں سال بیٹے کی جدائی پر ہواس کھو بیٹھیں گے.

لیکن شیخ محمد صالح منجد نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا.پھر لوگوں نے یہ منظر بھی دیکھا کہ شیخ آگے بڑھے اور اپنے لخت جگر کا جنازہ پڑھایا.

سب حساب کتاب اس دنیا میں برابر کرنے کی بجائے کچھ یوم حساب کے لیے بھی بچا کر رکھنے چاہیے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید چیک کریں
Close
Back to top button