تحقیقتعلیم

مینٹورینگ Mentoring

عمر فاروق شریم
انسان کے potential (امکانی صلاحیت) کی کوئی حد limit نہیں ہوتی ہے مگر potential تب activate ہوتا ہے جب آپ problem کو challenge بناتے ہیں۔ انسان کتنا آگے جا سکتا ہے یے limitless ہے۔ ہم اپنی ذھنی صلاحیتوں کا 90 فیصد استعمال کرے بغیر قبروں میں چلے جاتے ہیں۔ معزوری صرف ڈھنی mental disability ہوتی ہے جسمانی معزوری کچھ بھی نہیں ہوتی۔

آمریکا کا ایک نابینا ایرک وائنمائر دنیا کی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ surmount کرلی اور کہا believing is seeing.یقین اصل کامیابی ہوتی ہے۔ جگمشہور جسمانی معزور سٹیفن ھاکنگ سب سے بڑی مثال ہے۔

اصل میں المیہ dilemma ہمارے limiting beliefs ہوتے ہیں جو یا تو self imposed ہوتے ہیں یا پھر people imposed ہوتے ہیں میں میرے ہر NLP سیشن میں کہتا ہوں کہ All limitations are self imposed. میں اپنے طلبہ اور طالبات سے یہی کہتا ہوں کہ آپ روزانہ کے حساب سے سب سے پہلے اپنے Self image اور اپنے belief system پر کام کرتے رہا کریں will اور skill تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

میں دعوی سے کہتا ہوں سو فیصد researched based انفارميشن دے رہا ہوں کہ ہمارے 80 فیصد مسائل اور پریشانیاں اپنے mind کو درست اسعمال نہ کرنے کیوجہ پیدا ہوتے ہیں انسان کے پاس اللہ تعالی کی سب سے بڑی blessing انسان کا ذھن mind ہے اگر ہم اپنے ذھن کا شعوری اور درست استعمال کریں تو پہاڑوں کو اشارے سے ہٹا سکتے ہیں مگر افسوس ہم معمولی مسائل triffles کو حل نہیں کر پارہے بات کا بتنگڑ بنانے making a mountain of molehill کے تو ماہر بن چکے ہیں۔

کامیابی کےلیے کوشش کافی نہیں کوشش کے ساتھ belief ناگزیر inevitable ہوتا ہے مزید کسی session میں تفصیل بتاؤنگا۔ کچھ مصروف ہوں لھذا ف۔ب پر آجکل کم آرہا ہوں۔معذرت!! شکریہ۔ شریم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button