دینیات

کویت وزارت داخلہ نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا ہے.

فردوس جمال

ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی ٹیکسی کے پیچھے ایک قرآنی آیت لکھی تھی جس کا ترجمہ ہے.

"اے بیٹے ہمارے ساتھ سوار ہوجا اور کافروں کے ساتھ نہ رہ”

یہ آیت کریمہ حضرت نوح علیہ السلام اور ان کے بیٹے کے درمیان مکالمہ ہے جہاں نوح علیہ السلام اپنے بیٹے سے کشتی میں سوار ہونے کا کہہ رہے ہیں.

ٹیکسی ڈرائیور نے آیت کریمہ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا گویا ٹیکسی میں سوار ہونے سے انکار کرنے والے کافروں میں سے ہوگیے.

ہمارے ہاں بھی سیاسی مذہبی کاروباری تنظیمیں قرآنی آیات کو اپنے مقاصد کے تحت غلط مفاہیم میں استعمال کرتی ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ ہونا چاہئے.

سردست ہمیں مل کر ان جگہوں کا پہلے تعین کرنا چاہیے جہاں واقعی قرآنی آیات کا غلط استعمال کیا جاتا ہے.

کیا خیال ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button