قوم کے ہیروز

انسانیت ابھی زندہ ہے۔

احمد جاوید

نلتر جھیل میں ڈوب کر زندگی کی آخری سانسیں لیتے بچے کی جان بچانے والی فرشتہ صفت عظیم ڈاکٹر قرة العين.


یہ گلگت بلتستان کی وادی نلتر اپنے قدرتی حسن کی وجہہ سے سیاحوں کو اپنی طرف توجہ مبذول کرانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتی، یہی وجہہ ہے کہ ڈاکٹر قرہ العین بھی اپنی فیملی کی ہمراہ کچھ وقت گزارنے کے لئے وہاں گئی ہوئیں تھیں،

آپ نے اکثر سنا ہوا ہے کہ ڈاکٹر مسیحا ہوتا ہے، مگر اس نفسہ نفسی کے عالم میں یہ محاورہ دھندلا سا گیا تھا، ایسے میں ڈاکٹر قرۃ العین نے اس کو حقیقت میں بدل دیا

پوری قوم آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button